صوبے میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہیں اور مراعات نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ سے کئی گنا زیادہ ہیں،پرویز خٹک، ہم گھوسٹ سکولوں اور بھوت اساتذہ کی شکایات بھی برداشت نہیں کرینگے،ایسی کسی بھی شکایت پر سخت ترین اقدام سے دریغ نہیں کیا جائے گا ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا