مشرف کے حامیوں پر خواجہ آصف کی تنقید،کئی حکومتی ارکان کے منہ بھی لٹک گئے

منگل 1 اپریل 2014 06:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1اپریل۔2014ء)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ فوجی آمر پرویز مشرف کے حمایتوں کو ان کے اقدام پر ان پر تنقید کرتے ہوئے سابق فوجی آمر کے حمایتوں کو مالشیوں کے لقب سے نوازا توکئی اہم ارکان کے منہ لٹک گئے جن میں بعض وفاقی وزراء بھی شامل تھے ۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خواجہ آصف نے ایوان میں پرویز مشرف کے حامیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سابق فوجی آمر کے حمایتوں کو مالیشیوں کے لقب سے نوازا توکئی وفاقی وزراء سمیت کئی اہم حکومتی ارکان اسمبلی کے منہ لٹک گئے ۔

متعلقہ عنوان :