بھارت کے ساتھ تجارت پر مختلف حلقو ں میں مفروضوں پر بات ہورہی ہے ،ہمیں ولولے کی بنیاد پر فیصلہ کرنا ہوگا، انجینئر خرم دستگیر ،رسک لینا پڑے گاتاکہ پاکستانی مصنوعات کو بھارتی منڈی تک رسائی دی جاسکے ،رواں مالی سال کا بجٹ جون2014ء میں پیش کیا جائے گا،سال 2015تک دنیا بھر کے پاکستانی کمرشل کونسلرز کو تبدیل کردیا جائے گا ،انتہا پسندی اور توانائی بحران کے چیلنجز سے نکلنے کیلئے سخت فیصلے کرنے ہوں گے، بد حال اداروں پر 500ارب روپے ضائع کرنے کے مترادف ہے اگر اس رقم کوڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر پر لگا دےئے جائیں تو 250 ڈسٹرکٹ اسپتال بنائے جا سکتے ہیں۔ ایوان صنعت و تجارت کراچی میں تاجروں سے خطاب
جمعرات 3 اپریل 2014 06:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3اپریل۔2014ء)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت پر مختلف حلقو ں میں مفروضوں پر بات ہورہی ہے ،ہمیں ولولے کی بنیاد پر فیصلہ کرنا ہوگا اور رسک لینا پڑے گاتاکہ پاکستانی مصنوعات کو بھارتی منڈی تک رسائی دی جاسکے ،رواں مالی سال کا بجٹ جون2014ء میں پیش کیا جائے گا،سال 2015تک دنیا بھر کے پاکستانی کمرشل کونسلرز کو تبدیل کردیا جائے گا ،انتہا پسندی اور توانائی بحران کے چیلنجز سے نکلنے کیلئے سخت فیصلے کرنے ہوں گے، بد حال اداروں پر 500ارب روپے ضائع کرنے کے مترادف ہے اگر اس رقم کوڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر پر لگا دےئے جائیں تو 250 ڈسٹرکٹ اسپتال بنائے جا سکتے ہیں۔
بدھ کے روزایوان صنعت و تجارت کراچی میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا کہ موجودہ حکومت کو انتہا پسندی اور توانائی بحران کے چیلنجز کا سامنا ہے اس بحران سے نکلانے کے لئے پاکستان کو ابتدائی مرحلے پروآن چڑھانا ہو گا ، موجودہ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حالات مکمل طور پر درست ہوجائیں گے ایسا ممکن نہیں تاہم بہتری ضروری آئے گی ،انتہا پسندی اور توانائی بحران کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سخت فیصلے کرنا ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ معیشت کو دوبارہ اس کے پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے کاروبا ر ی حضرات ، صنعتکار اور تاجروں کو حکومت کا پارٹنر بننا ہوگااور نفع ونقصان میں برابر کا شریک ہونا پڑیگا۔انہوں نے کہا کہ بحرانوں کے حل کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو ہٹانا ہے اسی لیئے کچھ لوگ مجھے وزیر تجارت نہیں وزیر مشکل ہٹاؤ کہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت 25ماہ قبل 85فیصد بحال ہوچکی تھی مزید 15فیصد بحال کرنے کیلئے کوششیں کررہے ہیں ۔وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ ملک میں غیر فعال اداروں کی نجکاری پر مفروضوں کی بنیاد پر گفتگو ہورہی ہے ، ہر سال 500ارب روپے غیر فعال اداروں کی نظر ہوجاتے ہیں اگر انہیں بچا لیا جائے تو 250ڈسٹرکٹ ہسپتال کھولے جاسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر اداروں کی کارکردگی بڑھانی ہے تو غیر فعال اداروں کی نجکاری کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ 1990میں پہلی گلوبلا ئز یشن ہوئی جسے کھودیا لیکن اب دوسری گلوبلائزیشن کو ہمیں ہر صورت پانا ہے اور معیشت کو مستحکم کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت تجارت برائے خوشحالی کے راستے پر گامزن ہے اس سلسلے میں معیشت کو لبرلائزڈ اور آزاد کررہے ہیں جبکہ پالیسی میں شفافیت اور استحکام لائی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ رواں سال ماہ جون میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جائے گا جس میں ایس آر اوز میں اصلاحات لائی جا رہی ہے تاکہ شفافیت آئے اور اس عمل کو نہایت آسان بھی بنایا جارہا ہے اس عمل کا فائدہ سب اٹھا سکیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان زرعی ملک ہے اور زرعی اجناس کی ایکسپورٹ میں پاکستان کو فائدہ حاصل ہوسکتا ہے جس کیلئے ہمیں عالمی معیار کو اپنانا ہوگا۔وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا کہ آم اور کینو کو اگر عالمی معیار کے مطابق ایکسپورٹ کیا جائے تو بڑی حد تک تجارتی خسارے کو کم کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جی ایس پی پلس چند سالوں کیلئے نہیں بلکہ دس برسوں کیلئے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آسیان ، گلف کارپوریشن کونسل سے بھی تجارت بڑھانے کیلئے مذاکرات جاری ہیں جبکہ امریکا سے بھی دوبارہ جی ایس پی پیلس کا درجہ حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ 2015تک تمام کمرشل کونسلرز کو تبدیل کردیا جائے گا تاکہ دنیا میں پاکستانی تجارت بڑھ سکے ۔انہوں نے کہا کہ26 ہزار افراد کو 15اپریل تک دس لاکھ روپے کے ریفنڈ ادا کردیئے جائیں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 3 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ ٹی 20 میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی واپسی شروع ، شاہد آفریدی ، ہیڈکوچ معین خان اور بیٹنگ کنلسٹنٹ ایشین بریڈ مین ظہیر عباس وطن واپس پہنچ گئے ، ویسٹ انڈیز کیخلاف ہدف مشکل ... مزید
-
آئی سی سی نے ورلڈ ٹی 20میں ٹیموں اور پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی، بھارت ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے کے وجہ سے 23پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ، سری لنکا 30پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ، قومی کرکٹ ... مزید
-
ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح میں ثقلین مشتاق نے اہم کردار ادا کیا ،پاکستان کو اپنی ہی تیار کردہ کڑوی دوا خود ہی پینا پڑی ،مخالف ٹیم کو اسپن جال میں پھنسانے والی گرین شرٹس اپنے ہی تیار کردہ باؤلر کے شکنجے ... مزید
-
اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹ بال ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے بھارت کے بعد کینیا کو بھی شکست دے ڈالی
-
پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست،چےئرمین پی سی بی نے ٹیم انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی
-
کریبئن پریمئر لیگ میں دوسرے سیزن کیلئے کھلاڑیوں کی بولی آج لگے گی،قومی ٹیم کے 3کھلاڑی بھی لیگ میں شامل ہونگے
-
بکیوں نے بھارت کو فائنل میچ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا،دوسرے نمبر پر سری لنکا جبکہ تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز رہے گی
-
خصوصی بچوں کی فلاح وبہبود اور تحفظ کیلئے ایک طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت ہے، صدرممنون حسین، خصوصی افراد کو بہتر مستقبل فراہم کرنے کے لئے بالخصوص ذرائع ابلاغ، غیر سرکاری تنظیموں اور مخیر حضرات کو ... مزید
-
اسلام آباد،پی ٹی آئی کا گلگت بلتستان اورآزادکشمیرمیں پارٹی کومنظم کرنے کافیصلہ ،اس حوالے سے آئندہ چندروزمیں باقاعدہ تنظیم سازی مہم شروع کردی جائے گی
-
سینٹ قائمہ کمیٹی کا گزشتہ تین سالوں میں چاروں صوبوں کی سڑکوں کے مرمتی کے اخراجات کی تفصیلات پر شدید تحفظات کا اظہار
-
فارم ہاؤس میں آرام کرنا چا ہتا ہو ں ہسپتا ل سے ڈسچارج کیا جائے،مشرف کا ڈاکٹروں سے اصرار
-
مظفرگڑھ طالبہ خود سوزی کیس، سپریم کورٹ نے فرانزک لیبارٹی رپورٹ طلب کر لی ، بے گناہ لڑکی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت 21اپریل تک ملتوی
-
علماء کرام قوم میں اچھے چینل کی آگاہی کیلئے مہم چلائیں، وزیر اطلاعات کا ایوان میں بیٹھے جماعت اسلامی‘ جے یو آئی (ف) کے ممبران کو مشورہ
-
قائد اعظم ریذیڈنسی کو14 اگست تک اصل حالت میں بحال کر دیا جائیگا
-
سٹیٹ بنک کی دوسری سہ ماہی رپورٹ اور تحفظ پاکستان ترمیمی بل پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش،تحریک انصاف نے سٹیٹ بنک اور جے یو آئی نے بل پر رپورٹ مسترد کردی
-
کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پر عدالتوں سے حکم امتناعی لے رکھا ہے،سائرہ افضل،کمیٹی قیمتوں کی ماہانہ بنیادوں پر رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی،انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ... مزید
-
پشاور،خیبرپختونخوا کی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا،حکومت رواں ہفتے صوبائی الیکشن کمیشن کو آگاہ کردے گی
-
وزیراعلیٰ سے اے لیول کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے پاکستانی طالبعلم امیرحمزہ کی ملاقات، امیر حمزہ نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ،ذہین طلبا کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ ... مزید
-
قومی اسمبلی میں ”گدھے“ کا تذکرہ‘ ،موبائل فون کمپنی کے اشتہار پر اپوزیشن کا اعتراض، صاف آواز کا مسئلہ تھا تو گدھے اشتہار میں آگئے‘ وزیر اطلاعات کے جواب پر ایوان میں قہقہہ
-
کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ، کراچی اسٹاک مارکیٹ بلندی کی نئی سطح پر پہنچ گئی، کے ایس ای100انڈیکس بیک وقت 4نفسیاتی حدیں عبور کر گیا، 27932پوائنٹ کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا
-
چلی میں شدید زلزلہ ، کم ازکم پانچ افراد ہلاک،سونامی وارننگ جاری،300 قیدی فرار ، امدادی کارروائیوں کیلئے فوج طلب ،کئی علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے سے سڑکیں بند،ساحلی علاقوں سے لو گو ں کی محفوظ مقامات ... مزید
-
افغان صدارتی انتخابات 5 اپریل کو ہوں گے،صدر حامد کرزئی دو مرتبہ صدر منتخب ہونے کے باعث حصہ نہیں لے سکیں گے
-
شمالی کوریا کا مبینہ ڈرون گر کر تباہ،ہمارے سرحدی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والا جاسوس طیارہ شمالی کوریا کا ہے،جنوبی کوریا
-
سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زیربرگ کی گذشتہ سال حصص کی فروخت کے نتیجے میں 3.3 ارب ڈالر کی کمائی
-
کویتی وزیر پر شامی باغیوں کو رقوم فراہم کرنے کا الزام،حکومت نے تمام امریکی الزامات مسترد کر دئیے
-
امریکا کی''میرا''کم کاردشیان کی''خوبصورت''انگریزی،ٹویٹر پر''کسب بچائیں'' کو آرمینیا میں نسل کشی سے متعلق سمجھ بیٹھیں
-
اسرائیلی جاسوس پولارڈ کی رہائی کا فیصلہ نہیں ہوا،امریکا،امن عمل کے مستقبل سے متعلق کوئی نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہوگا،جان کیری
-
کابل: طالبان نے صوبائی کونسلر امیدوار سمیت 9مغویوں کو قتل کردیا ،افغان سرحد پر دھماکہ ،2افراد ہلاک ،13زخمی
-
بھارت نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعما ل میں پہل نہ کرنے کی تجویز دیدی ،تمام جوہری طاقتیں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کا عزم کریں ، من موہن سنگھ
-
سری لنکا: پندرہ غیر ملکی تامل تنظیمیں دہشت گرد قرار
-
جرمنی، حکومت نے کم ترین اجرت سے متعلق قانون منظور کر لیا
-
نیٹو نے روس کے ساتھ تعاون معطل کر دیا
-
لاپتا طیارے کے محرکات شاید کبھی معلوم نہ ہوں،ملائیشین پولیس سربراہ، تحقیقات کرنے والوں کو معلومات اکٹھا کرنے میں ابھی بھی مزید وقت درکار ہے،خالد ابوبکر
-
بچوں کا زیادہ ٹی وی دیکھنا تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے،امریکی ماہرین،ٹی وی دیکھنے کی عادت بچوں کو سست طرز زندگی کا عادی بنا دیتی ہے ،تحقیق
-
حکومت نے پرویز مشرف کی طرف سے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی، سابق صدر کو جوابی خط لکھ دیا گیا،فیصلے سے آگاہ کیا گیا، طویل مشاورت کے بعد مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ... مزید
-
وزیراعظم نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں اور کنٹریکٹ کی مستقلی پر عائد پابندی اٹھا لی،محکموں کو خالی آسامیوں پر بھرتیاں کرنے ، کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی اجازت دے دی گئی، وزیراعظم نے طاہرہ رضا ... مزید
-
جنوبی وزیرستان میں 16قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ، تحریک طالبان نے جنگ بندی میں توسیع نہیں کی جنگ اب دوبارہ شروع ہوجائے گی، عمر خراسانی،سیزفائرکے بغیربھی مذاکرات ہوسکتے ہیں ،شاہداللہ شاہد،جنگ بندی ... مزید
-
لاپتہ شخص کیس، ڈی جی آئی ایس آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،لاپتہ شہری عارف با رے آئی ایس آئی کی طرف سے سربمہر رپورٹ عدالت میں پیش ، مذکورہ شہری خفیہ ادارے کی تحویل میں نہیں معاملے کو لاپتہ ... مزید
-
برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر کم ڈروچ کی وزیر اعظم نواز شریف ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقاتیں،پاکستان کی سر زمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی،نوازشریف، پاکستان افغانستان کے ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی ملاقات، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سمیت اہم امور پر تبا دلہ خیا ل
-
نئی اندرونی سلامتی کی پالیسی کے نفاذ سے امن و امان کے قیام میں بہتری آئے گی، چودھری نثار علی خان ،تمام سیکیورٹی و خفیہ ایجنسیوں کے درمیان بہتر کوآرڈینیشن کے ذریعے ہر طرح کے خطرات سے سے بروقت نمٹا ... مزید
-
حکومت نے پرویز مشرف کو پانچ سال تک ملک میں واپس نہ آنے کے معاہدے کی پیشکش کی،احمد رضا قصوری،احمدرضاقصوری کادعویٰ جھوٹ پرمبنی ہے ،سینیٹرپرویزرشید
-
تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس 2014ء،پاکستان، اسکے شہریوں ،فوج، سول مسلح افراد کیخلاف ہتھیار اٹھانے یا پاکستان کیخلاف یا اس کی سلامتی یا سالمیت کو خطرے میں ڈالنے اورہتھیار اٹھانے والوں یا جنگ کرنے ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم ترین اجلاس،خیبرپختونخواہ حکومت کے ساتھ کسی قسم کی کاروباری شراکت نہ کرنے کا فیصلہ ، امریکی حکام کے ہاتھوں پارلیمنٹرینز کی توہین کو ناقابل قبول قرار د ے دیا ... مزید
-
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو وکلاء برادری اور ججز کے تحفظ کیلئے اقدامات کرنے کیلئے کہا ہے،تصدق حسین جیلانی، کچہریوں کی سکیورٹی کے معاملہ کا جائزہ لینے کے بعد ہی کوئی حکم جاری کرینگے، انصاف کی گاڑی ... مزید
-
پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30ویں قسط بھی ادا کردی،سٹینڈ بائی ارینجمنٹ فسیلیٹی کے قرضے کے مزید 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرادا کردیئے، اسٹیٹ بینک
-
وفاقی وزیرخزانہ واقتصادی امور نے مشرق وسطیٰ کے بینکوں کوسٹاک ایکسچینج میں ٹریژری بلوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی،پہلی مرتبہ حکومت نے سٹاک ایکسچینج میں حکومتی بلوں کے لین دین کاموقع دیاہے،محمداسحاق ... مزید
-
پتہ چلایا جائے کس ایجنسی نے ارکان پارلیمنٹ کے فون ٹیپ کیے؟پارلیمنٹ لاجز کی تحقیق کی جائے تو وہاں سے بھی خفیہ آلات برآمد ہونگے،استحقاق کمیٹی سینٹ،فون اگر قومی مفاد میں ٹیپ کیے جارہے ہیں تو ہمیں کوئی ... مزید
-
پرویز مشرف قومی مجرم اور غدار ہیں آئین کو پامال کرنے کے علاوہ عدلیہ کو معزول کیا،خواجہ سعد رفیق،مشرف ڈرامہ بازیاں بند کرتے ہوئے مرد کے بچے بنتے ہوئے عدالتوں کا سامنا کریں، وہ وقت یاد کریں جب پارلیمنٹ ... مزید
-
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی بیٹے علی موسیٰ گیلانی زندہ ہیں ،فرحت اللہ بابر،تحریک طالبان کے پاس موجود ہیں تاہم طالبان اس کی سرکاری سطح پر تردید کررہے ہیں،سینیٹر پی پی پی کی گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.