حکومت طالبان مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں ،وزیرداخلہ، ملک بارہ سال سے آگ اور خون میں جل رہا ہے ، گزشتہ حکومتوں نے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا ،چوہدری نثار ،سابق صدر کے روٹ پر ہونیوالے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے،خطاب اور میڈیاگفتگو،سیاسی مفادات اور فرقہ واریت نے ملک کو نقصان پہنچایا ، مفتی تقی عثمانی، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سوائے نقصان کے ملک کو کچھ نہیں ملا ہم نے مصنوعی جنگ خود پر مسلط کی،مولانا شیرانی کا تقریب سے خطاب