امن مذاکرات کی نگرانی خود وزیراعظم محمدنوازشریف کررہے ہیں ،انجینئر شوکت اللہ،حکومت امن کی خاطر ہر حدتک جائیگی،امن ہوگا تو خطے میں ترقی وخوشحالی آئیگی، فاٹا کی ایجنسیوں کو ترقیاتی منصوبوں میں برابری کی بنیاد پر حصہ دیاجائیگا ،گورنر خیبر پختونخوا