یمن القاعدہ کے فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی

جمعہ 4 اپریل 2014 06:49

عدن( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4اپریل۔2014ء ) یمن میں القاعدہ کے فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکیورٹی حکام نے بتایا کہ القاعدہ عسکریت پسندوں نے عدن کے علاقے تاوائی میں ایک فوجی کیمپ پر حملے کا نشانہ بنایا جس پر سکیورٹی اہلکاروں نے بھی جوابی کارروائی کی جھڑپ میں بیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہلاک ہونیوالوں میں زیادہ تعداد عسکریت پسندوں کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :