اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح،ماریشس کو 3-0سے شکست دے دی ، گروپ کا آخری میچ امریکہ سے آج ہوگا

جمعہ 4 اپریل 2014 06:39

ریوڈی جنیرو( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4اپریل۔2014ء ) اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح ، ماریشس کو 3-0سے شکست دے دی ، گروپ کا آخری میچ امریکہ سے آج ہوگا ۔

(جاری ہے)

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ولڈ کپ میں پاکستان کی کامیابیوں کا تسلسل جاری ہے اور قومی ٹیم نے تیسری فتح حاصل کرلیا ہے ۔ جمعرات کو پاکستانی ٹیم نے ماریشیس کی ٹیم کو 3-0سے شکست دے دی اور اب ٹیم کا آخری میچ آج امریکہ کیخلاف ہوگا ۔