مشرف کے خلاف کا روائی منطقی انجام تک نہ پہنچی تو طالع آزما سر اٹھا تے رہیں گے ، فرحت اللہ بابر ،فوج ان کے خلاف آئین اور قانون کے تحت جا ری کا روائی میں مدا خلت نہیں کرتی تو اس کا وقا ر مزید بلند ہو جا ئے گا،سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 5 اپریل 2014 03:40

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اپریل۔2014ء)پا کستان پیپلز پا رٹی کے سینیٹر فرحت اللہ با بر نے کہا ہے کہ مشرف کے خلاف کا روائی منطقی انجام تک نہ پہنچی تو طالع آزما سر اٹھا تے رہیں گے اس کے خلاف کا روائی سے نہیں بلکہ خود اس کے رویئے سے فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے اگر فوج ان کے خلاف ائین اور قانون کے تحت جا ری کا روائی میں مدا خلت نہیں کرتی تو اس کا وقا ر مزید بلند ہو جا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ بحیثیت ایک ادارہ فوج مشرف کا بچا نا چاہتی ہیمیں سمجھتا ہوں کہ ہماری فوج خودکو کسی بھی غیر آئینی اور غیر قانونی کام یا کا روائی سے منسلک نہیں کرنا چاہتی ان کا کہنا تھا کہ جس امر نے آئین کی خلاف ورزی کی اور وردی کا استعمال کر کے آئین کو سبو تاڑ کیا اس کا علاج اسی آئین میں مو جود ہے اس کیخلاف آئینکے آرٹیکل چھ کے تحت کا روائی منطقی انجام تک پہنچنا چا ہیئے ان کا کہنا تھا کہ طالبان پا کستان کے ائین قانوں پا رلیمنٹ اور عدلیہ کو نہیں ما نتے تو ان سے مزکرات بے سود ہیں اور ہم پرامید نہیں کہ یہ مذکرات کامیاب ہو نگے اور یہ ہم سب ما ضی کے تجربے کی بنیا د پر کہہ رہے ہیں کیو نکہ ان کے ساتھ جب بھی ان سے کوئی معاہدہ ہوا ہے تو اس کی خلاف ورزی ہو ئی ہے ہم نے مذکرات کی مخا لفت نہیں کررہیپر سمجھتے ہیں اور جا نتے ہیں کہ یہ کا میاب نہیں ہو سکتے تاہم حکو مت نے جو مذکرات کا ڈول ڈا لا ہے ہماری اس کے لیے نیک تمنائیں ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اٹھا رہ ایڈمنسٹریٹویونٹ طا قت کے استعمال کے بعد آزاد کرائے تھے ان کا کہنا تھا کہ بلا ول بھٹو کو ملنے والی دھمکی کو سیریس لیناچا ہیئے کیو نکہ ساؤتھ پنجاب میں سیکٹیرین آرگنا ئیزیشن مو جود ہیں جن کے خلاف کا روائی پنجاب حکو مت کی ذمہ داری ہے اور کل سی ای سی کے اجلاس میں بھی ہم نے یہ مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :