پنجاب یوتھ فیسٹیول میں پنجاب حکومت عوام کوماموں بناگئی ،فیسٹیول میں 28ورلڈریکارڈنام کرنے کادعویٰ جھوٹانکلا

ہفتہ 5 اپریل 2014 03:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اپریل۔2014ء)پنجاب یوتھ فیسٹیول میں پنجاب حکومت عوام کوماموں بناگئی ،فیسٹیول میں 28ورلڈریکارڈنام کرنے کادعویٰ جھوٹانکلا،گینزبگ آف ورلڈریکارڈکے ترجمان نے کہاکہ ان کے کسی نمائندے نے فیسٹیول میں شرکت نہیں کی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں پنجاب یوتھ فیسٹیول میں پنجاب حکومت نے گینزبک آف ورلڈریکارڈکے 2نمائندوں کی آمدکاذکرکیااوران کی موجودگی میں فیسٹیول میں 28عالمی ریکارڈتوڑنے کادعویٰ کیاگیالیکن گزشتہ روزگینزبک آف ورلڈریکارڈکے ترجمان نے بیان دیکربھانڈاپھوڑدیا۔ترجمان کاکہناہے کہ ان کاکوئی بھی نمائندہ پاکستان کے کسی فیسٹیول میں نہیں گیا،پنجاب حکومت نے جن نمائندوں کوظاہرکیاان کاگینزبک سے کوئی تعلق نہیں ہے

متعلقہ عنوان :