کور ہیڈکوارٹرز ایڈیٹوریم میں عسکری اعزازات دیئے جانے کی ایک سادہ اور پُروقار تقریب ،کورکمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان نے ایک سو چھبیس (126)افسروں اور جوانوں کو عسکر ی اعزازات دئیے، 69 شہداء کو تمغہ بسالت اور اعلیٰ کارکردگی پر 15کوستارہ امتیاز (ملٹری) اور42کوتمغہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا
ہفتہ 5 اپریل 2014 03:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اپریل۔2014ء )کور ہیڈکوارٹرز ایڈیٹوریم میں جمعہ کو عسکری اعزازات دیئے جانے کی ایک سادہ اور پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں کمانڈرلاہور کور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان مہمان ِ خصوصی تھے جنہوں نے ایک سو چھبیس (126)افسروں اور جوانوں کو عطا کئے جانے والے عسکر ی اعزازات سے نوازا۔ یہ اعزازات پاک فوج کے اُن سُپوتوں کو ان کی لازوال خدمات کے پیش نظر دیئے گئے جنہوں نے پاک فوج کی درخشندہ روایات کو زندہ رکھا اور زمانہ جنگ اور امن میں اپنے اپنے شعبوں میں اپنی جانوں کی پروانہ کرتے ہوئے اپنی عمر کے گراں قدر سال اپنے وطن کی حفاظت اور تعمیر و ترقی کے لئے وقف کئے۔
اس موقع پر 69 شہداء کو تمغہ بسالت اور اعلیٰ کارکردگی پر 15کوستارہ امتیاز (ملٹری) اور42کوتمغہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا۔(جاری ہے)
تمغہ بسالت میجر محمد عمران طارق نے جبکہ بعد ازشہادت تمغہ بسالت کا اعزاز کیپٹن فراز ملک (شہید)، حوالدار محمد شریف (شہید)، حوالدار سیّد علی احمد شاہ (شہید)، حوالدارمحمد علی (شہید)، حوالدار شکیل مبارک (شہید)، حوالدار عبدالغفور (شہید)،حوالدارمحمد ممتاز (شہید)،حوالدار رب نواز (شہید)،حوالدار ظفر اقبال (شہید)،حوالدارسخاوت علی (شہید)،حوالدار عمران طارق (شہید)،حوالدارامانت علی (شہید)،حوالدار ضمیر حسین،لانس حوالدار شفقت اللہ (شہید)،نائیک محمد یاسین (شہید)،نائیک شکیل اسلم (شہید)،نائیک محمد امین (شہید)،نائیک محمد شبیر (شہید)،نائیک شہزاد حسین (شہید)،نائیک محمد ندیم (شہید)، نائیک طاہررشید شادانی (شہید)، ،لانس نائیک امداد حسین (شہید)،لانس نائیک خالدمحمود تبسم (شہید)،لانس نائیک محمد شفیق (شہید)،لانس نائیک کاشف محمود (شہید)،دفعدار حافظ طارق علی (شہید)،سوار ثناء اللہ (شہید)،سپاہی محمد ادریس (شہید)،سپاہی ظہیر الدین (شہید)،سپاہی حاجی محمد (شہید)،سپاہی طارق(شہید)،سپاہی طاہر عباس (شہید)،سپاہی چاند آفتاب (شہید)،سپاہی محمد وسیم (شہید)،سپاہی احمد خان (شہید)،سپاہی بابر علی ڈوگر(شہید)،سپاہی یونس خان (شہید)،سپاہی اعجاز احمد (شہید)،سپاہی محمد اویس (شہید)،سپاہی ذیشان حیدر خان (شہید)،سپاہی محمد نواز (شہید)،سپاہی محمد عاطف طارق (شہید)،سپاہی محمد خطاب (شہید)،سپاہی محمد عمران (شہید)،سوار مختار احمد (شہید)،سپاہی شاہد انجم (شہید)،سوار محمد زاہد سلیم (شہید)، سپاہی محمد رزاق سیال (شہید)،سپاہی ظفر حیات(شہید)،سپاہی عامر حسین عاصم(شہید)،سپاہی محمد صفدرحسین(شہید)،سپاہی عمر عبدالرحیم(شہید)،سپاہی محمد فرقان (شہید)،سپاہی محمدقاسم(شہید)،سپاہی محمد سلیم(شہید)،گنرمحمد عرفان(شہید)، سپاہی ثناء اللہ(شہید)،سپاہی منظور حسین (شہید)،سپاہی محمد یاسر(شہید)،سپاہی محمدعمران(شہید)،سپاہی عبدالجبار(شہید)،سپاہی آصف رمضان(شہید)،سپاہی ماجد علی(شہید)،سائپر گل نواز،سپاہی منظور حسین،سپاہی میر باز اور سپاہی محمد عامر اقبال(شہید) شامل ہیں۔
ستارہ امتیاز (ملٹری) حاصل کرنے والوں میں بریگیڈئیر سلمان اکبر، بریگیڈئیر خالد مختارفارانی،بریگیڈئیر محمد مبین،بریگیڈئیر محمد شفیع غازی،بریگیڈئیر فہیم رضا، بریگیڈئیر مبشر وسیم، بریگیڈئیر غضنفر علی بھٹی،بریگیڈئیر ذوالفقار علی، بریگیڈئیر فرخ جمال راجہ،بریگیڈئیر شہزاد حامد شاہ،بریگیڈئیر نوید احسن، کرنل جُنید شمیم، کرنل مسعود رضا، کرنل عبدالقوی خان اور کرنل ندیم اعظم برلاس شامل ہیں۔ تمغہ امتیاز (ملٹری) حاصل کرنے والوں میں کرنل محمد عرفان الٰہی، لیفٹیننٹ کرنل زاہد ریاض، لیفٹیننٹ کرنل عثمان علیم،لیفٹیننٹ کرنل(ریٹائرڈ) ندیم افضل،لیفٹیننٹ کرنل طارق نثار، لیفٹیننٹ کرنل واصف جلیل،لیفٹیننٹ کرنل عرفان حنیف چوہدری، لیفٹیننٹ کرنل طارق فرید،لیفٹیننٹ کرنل امجد جاوید،لیفٹیننٹ کرنل راجہ ظفر خان، لیفٹیننٹ کرنل محمد طاہر نصیر،لیفٹیننٹ کرنل زاہد حسین،لیفٹیننٹ کرنل محمد احمد خان، لیفٹیننٹ کرنل ندیم فضل،لیفٹیننٹ کرنل محمد حنیف،لیفٹیننٹ کرنل قیس احمد، لیفٹیننٹ کرنل محمد زکریا،لیفٹیننٹ کرنل ریحان مجید، لیفٹیننٹ کرنل عامر سعیدخان،لیفٹیننٹ کرنل سیّد مینب محسن رضوی، لیفٹیننٹ کرنل جمال ناصر،لیفٹیننٹ کرنل محمد فاروق اصغر،لیفٹیننٹ کرنل ذوالفقار علی، لیفٹیننٹ کرنل محمد طارق، لیفٹیننٹ کرنل محمد نعیم،لیفٹیننٹ کرنل ناصر محمود خان،لیفٹیننٹ کرنل ناصر محسودانجم ،لیفٹیننٹ کرنل(ریٹائرڈ) مسزطاہرہ،لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) مسز طاہر انجم، میجر پرویز اختر، میجر ضیاء الحق، میجر خالد جمیل، میجر مظفر احمد ماجوکا، میجر اکرام اللہ خان، میجر ذوالفقار علی، میجر حضرت جان، میجر محمد عمر مجید، میجر محمد آصف، میجر زاہد اقبال، میجر سیّد کامران ہاشمی، میجر عامر شفیق خان اور میجر مسز جمیلہ کلثوم شامل ہیں۔تقریب کا آغاز تلاوت ِکلام پاک سے ہوا۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل بلال اکبر، ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب) میجر جنرل خان طاہر جاوید خان،قائم مقام جنرل آفیسر کمانڈنگ بریگیڈئیر اللہ نوازکے علاوہ لاہور گیریژن کے افسران، سردار صاحبان ، جوانوں اور اعزازات پانے والوں کے اہل خاندان نے بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت کی۔ہفتہ 5 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کاکوارٹرفائنل، پاکستان اورفلپائن کادلچسپ اورسنسنی خیزمقابلہ،ایکسٹراٹائم کے باوجودمیچ ایک ایک گول سے برابر،پنالٹی سٹروک پرپاکستان نے فلپائن کوشکست د یکر سیمی فائنل ... مزید
-
ورلڈ کپ ٹی 20، سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ،بھارت نے 172رنز کا ہدف آخری اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ، ڈوپلیسی کے 58رنز بھی ٹیم کو نہ بچا سکے ، ویرات کوہلی نے ... مزید
-
پی سی بی نے حالیہ ٹی 20 کے بعد کپتان محمد حفیظ کے استعفے کے بعد مزید تبدیلیاں کرنے پر غور شروع کردیا ، ہیڈ کوچ معین خان کی جگہ وقار یونس ، باؤلنگ کوچ محمد اکرم کی جگہ مشتاق احمد کو باؤلنگ کوچ بنائے جانے ... مزید
-
ویسٹ انڈیز کیریبئن پریمیئر لیگ ٹی20 :6 پاکستانی کھلاڑیوں کے معاہدے ہوگئے،گیانا امیزون“ نے پاکستانی آل راوٴنڈر محمد حفیظ کو 80 ہزار ڈالرز میں خرید لیا ، بوم بوم آفریدی، عبد الرزاق اور فواد عالم ، مصباح ... مزید
-
ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20میں ناقص کارکردگی ، بنگلہ دیش بورڈ نے سخت فیصلے کرنے کا فیصلہ کرلیا، 2 ایونٹس میں بنگال ٹائیگرز کو اپنے سے کہیں زیادہ ناتجربہ کار افغانستان اور ہانگ کانگ سے شکست کا سامنا کرنا ... مزید
-
فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت کا دوسرا مرحلہ ختم ہو گیا،3 لاکھ45 ہزار میں سے 3 لاکھ 1 ہزار 929 ٹکٹس برازیل، امریکا ، کولمبیا، آسٹریلیا، ارجنٹائن اور انگلینڈ کے رہائشیوں کو دیے گئے، دوسرے مرحلے میں ... مزید
-
کور ہیڈکوارٹرز ایڈیٹوریم میں عسکری اعزازات دیئے جانے کی ایک سادہ اور پُروقار تقریب ،کورکمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان نے ایک سو چھبیس (126)افسروں اور جوانوں کو عسکر ی اعزازات دئیے، 69 شہداء کو ... مزید
-
وزیراعظم ایڈمنسٹریٹو سروس کے 26 افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دینے کی منظوری دیدی، 19 افسروں کی ترقی روک کر معا ملہ ل سلیکشن بورڈ کو وا پس بھیج دیا گیا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب نے معذور افراد کو تعلیم کے میدان میں سہولیات دینے کیلئے مراعات کا اعلان کر دیا ،تعلیمی اداروں میں داخلے کیلئے عمر کی حد ختم کر دی گئی ،تعلیمی اداروں میں کسی بھی طرح کے اخراجات سے ... مزید
-
حکومت نے ملک میں 30ہزار سے زائد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ، جمشید دستی کا الزام ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور وزارت صحت نے ادویات کی قیمتوں میں 3ارب روپے کی رشوت لیتے ہوئے مذکورہ اضافہ کیا ، وزیراعظم ... مزید
-
بنوں، جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں خونریز تصادم ، 8افراد جاں بحق
-
نیپرا نے 420میگا واٹ بن قاسم پلانٹ کے دو یونٹس لیز پر دینے کی منظوری دیدی
-
عائلہ ملک نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، فاضل جج نے عائلہ ملک کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریکارڈ طلب ... مزید
-
فاٹا کے اراکین کا پنے مطالبات کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان
-
وزارتِ تعلیم پربجلی بلوں کی مد میں واجبات 3 کروڑ63لاکھ روپے سے تجاوز کرچکے ہیں ،کے الیکٹرک،ادارے نے 40 فیصد امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ رکھا ہے،امتحانی مراکز شہر میں پھیلے ہوئے ہیں ،100 لوڈ ... مزید
-
120ملین ڈالر کے سیف سٹی پراجیکٹ پر وزارت داخلہ کا اگلے ماہ سے کام کا آغاز کرنے کا فیصلہ،میٹرو بس منصوبے کے تحت نادرا کی جانب سے منصوبے کے لئے گئے سروے میں تبدیلیاں کی جائیں گی، اگلے ہفتے نادرا دوبارہ ... مزید
-
گمشدہ طیارہ: زیر آب تلاش کی سرگرمیاں تیز، ہمارے پاس صرف پیر تک کا وقت ہے کیونکہ اس کے بعد بلیک باکس سے سگنل چھوڑنے والے آلے کی بیٹریاں کام کرنا چھوڑ دیں گی،حکام ، امریکی بحریہ کے جہاز "اوشین شیلڈ" کے ... مزید
-
امریکی صدر نے یوکرائن کیلئے ایک ارب ڈالرامداد کے بل پر دستخط کردیے
-
ٹیکساس‘ فوجی اڈے پرفائرنگ کرنے والا فوجی ذہنی مریض تھا ، بیس کمانڈر
-
بابری مسجد طے شدہ سازش کے تحت شہید کی گئی،بھارتی میڈیا کا انکشا ف ،سابق وزیراعظم نرسمہا راو اور ایل کے ایڈوانی کو سازش کا علم تھا، پرحملے کو ’آپریشن جنم بھومی‘ کانام دیا گیا تھا، ہندو انتہا پسندوں ... مزید
-
سی آئی اے کے حراستی اور تفتیشی پروگرام پر کی گئی انکوائری رپورٹ عام کرنے کا فیصلہ، سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے بھی منظو ری دیدی ، رپورٹ ایسے ظالمانہ رویوں سے پردہ اٹھاتی ہے جو بطور قوم ہماری اقدار ... مزید
-
مصر ی کابینہ نے انسدادِ دہشت گردی کے لیے سخت قوانین کی منظوری دیدی،ترمیم شدہ قوانین کے تحت دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کیلئے نئے ٹریبیونل قائم کیے جائیں گے
-
شام نے 40 فیصد کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کیلئے کنٹینروں میں لوڈ کردئیے ہیں‘ اقوام متحدہ
-
جنوبی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ہدف 800 کلومیٹر تک بڑھانے کا اعلان کردیا
-
بھارت: گینگ ریپ میں ملوث شخص کو عمر قید ،23افراد کو 7سے 11سال سزائے قید
-
افغانستان : پولیس وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ ، ایک غیر ملکی صحافی ہلاک ، تین افراد زخمی
-
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے رہنما کو نامعلوم شخص نے تھپڑ رسید کردیا ،تھپڑ انتخابی مہم کے دوران مارا گیا ، پولیس نے تھپڑ مارنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ، بھارتی میڈیا
-
میکڈونلڈز نے کرائمیا میں شاخیں بند کر دیں، کرائمیا میں اپنے ملازمین کو موجودہ حیثیت اور تنخواہ کے ساتھ یوکرین میں واقع ریستورانوں میں منتقل ہونے کی پیشکش کی ہے،ادارہ
-
امریکی صدر باراک اوباما نے جنوبی سوڈان کی بعض سیاسی و سابقہ حکومتی اہلکاروں پر پابندیوں کے اطلاق کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا
-
مودی کا بھارت میں گوشت کی صنعت پر چھری چلانے کا اعلان،کانگریس گلابی انقلاب لا رہی ہے، ذبح پر پابندی ہو گی: نریندرا مودی
-
حکومت نجکاری کے نام پر ہمارا گھر بیچنے کی کوشش کررہی ہے پاکستان کے اثاثے غریبوں کا سرمایہ ہے، بلاول بھٹو زرداری ، آج ملک میں جہالت کے اندھیرے اور ہم اندھوں سے راستہ پوچھتے ہیں ملک کو روشنی اور ایک ... مزید
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، آرمی چیف جنرل راحیل شریف‘ ڈی جی آئی ایس آئی ، وزیر داخلہ چوہدری نثار کی شرکت ،طالبان کیساتھ مذاکرات کی حکمت عملی پر مشاورت ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ... مزید
-
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے ناراض ارکان اسمبلی نے استعفے جمع کروا دیئے ، ارکان کی عمران خان سے ملاقات ،کوئی سمجھتا ہے کہ وہ مجھے بلیک میل کریگا تو اس کی خوش فہمی ہے، ضرورت پڑی تو خیبرپختونخوا ... مزید
-
کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی میں توسیع کا باضا بطہ اعلان کردیا ،حکومت کی طرف سے اچھے نتائج اور مثبت پیشرفت کی خوشخبری نہیں دی گئی‘ حکومت و فورسز کیخلاف کارروائیاں معطل کرنے کی ہدایت جاری کردی ... مزید
-
نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے سندھ میڈیکل کالج میں غیر قانونی طور پر داخلے دینے کے خلاف سابق پرنسپل اکبر حید سومرو کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ، سابق جوائنٹ سیکرٹری وزارت ہاوٴسنگ و تعمیرات ... مزید
-
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پیدا کرنے والا مسئلہ حل ہوگیا،‘ تہران کے اغواء کئے جانے والے سرحدی سکیورٹی گارڈز کو رہا کردیا گیا،گارڈز کو جیش العدل نے اغواء کیا تھا بلوچستان کے سنی ... مزید
-
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی قیادت آئندہ ہفتے سندھ حکومت میں شمولیت سمیت دیگر امور پر بات چیت کے لئے ملاقات کرے گی ،پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے ایم کیو ایم کے بارے میں کچھ بیانات کے باعث دونوں ... مزید
-
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر تھر میں قحط کی تحقیقاتی رپورٹ تیار ، محکمہ صحت سمیت 4 سرکاری محکمے اموات، غفلت کے ذمہ دار قرار
-
ججز نظربندی کیس ، پرویز مشرف کو عدالت میں حاضری سے ایک دن کا استثنی منظور، 25اپریل کو عدالت طلب
-
حکومت 50کروڑ امریکی ڈالر کے بانڈ بین الاقوامی مارکیٹ میں جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، اسحاق ڈار ، امداد نہیں تجارت ہماری ترجیح ہے،کولیشن سپورٹ فنڈ ہمیں دہشت گردی کے خلاف جنگی اخراجات کے طور پر ملتے ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات ،لائٹ مینوفیکچرنگ ،اربن ڈویلپمنٹ،ایگری بزنس،کان کنی ،انفارمیشن ٹیکنالوجی، سکل ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق،انفارمیشن ٹیکنالوجی ... مزید
-
وزیر داخلہ نے مذاکراتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا،حکومتی و طالبان مذاکراتی کمیٹیوں کے ساتھ طالبان شوری کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا
-
مشرف کے خلاف کا روائی منطقی انجام تک نہ پہنچی تو طالع آزما سر اٹھا تے رہیں گے ، فرحت اللہ بابر ،فوج ان کے خلاف آئین اور قانون کے تحت جا ری کا روائی میں مدا خلت نہیں کرتی تو اس کا وقا ر مزید بلند ہو جا ... مزید
-
وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی رہنماوٴں کوبلاول کی تقریرکاجواب دینے اورتنقیدسے روک دیا
-
آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن قبول نہیں کررہے، پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ، حکومت نے رواں مالی سال میں ٹیکس جمع کرنے کا ہدف 2345 ارب روپے رکھا ہے ،سرمایہ کاری کے فروغ اور معیشت کو بڑھانے کی خاطر اس وقت کی ... مزید
-
پاکستان اور چین اسٹریٹجک اقتصادی تعاون کے ایک نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں، احسن اقبال،ونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور ہمارے یہ تعلقات جاری ٹھوس اقتصادی تعاون کی بنیاد ہیں، ہم منصوبوں کی ... مزید
-
نواز شریف کی جبری ملک بدری پر مشرف کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
-
افغان صدارتی انتخابات آج ہوں گے‘ دھاندلی و تشدد کا خطرہ‘ سکیورٹی سخت، چار لاکھ اہلکار سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، عبداللہ عبداللہ، اشرف غنی احمد زئی اور زلمے رسول کے درمیان سخت مقا بلے کا ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں ایک لاکھ پاکستانی پناہ گزینوں نے بی جے پی کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا
-
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ایل ایف او کو تحفظ فراہم کیا، بابر اعوان، ایل ایف او کو تحفظ فراہم کرنے والو ں کا بھی آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت ٹرائل کیا جائے ، با ر میں خطا ب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.