فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت کا دوسرا مرحلہ ختم ہو گیا،3 لاکھ45 ہزار میں سے 3 لاکھ 1 ہزار 929 ٹکٹس برازیل، امریکا ، کولمبیا، آسٹریلیا، ارجنٹائن اور انگلینڈ کے رہائشیوں کو دیے گئے، دوسرے مرحلے میں تمام جنرل پبلک سیلز مراحل میں 15 لاکھ 91 ہزار 435 ٹکٹس ٹیموں کے سپورٹرز کو بیچے گئے، جن میں 65 فیصد برازیلینز اور 35 فیصد انٹرنیشنل شائقین شامل ہیں