سلومن جزائر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 16 افراد ہلاک‘ 49 ہزار بے گھر

اتوار 6 اپریل 2014 04:23

ہونیارا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6اپریل۔2014ء) سلومن جزائر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 16 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں گھر تباہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی ترجمان نے بتایا کہ سیلاب کے باعث بڑی تعداد میں گھر تباہ ہونے سے 49 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں جبکہ جزیروں کے مختلف حصہ میں چودہ افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :