سان جوز ، لیوئس گوئیلرمو سولس کوسٹاریکا کے انتخابات میں 70فیصد سے زائد ووٹ لے کر صدر منتخب

منگل 8 اپریل 2014 06:16

سان جوز ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8اپریل۔2014ء )مرکز نواز سیاستدان ، تاریخ دان لیوئس گوئیلرمو سولس گزشتہ روز کوسٹاریکا کے فیصلہ کن انتخابات میں 70فیصد سے زائد ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ پہلے تیسری پارٹی کے امیدوار ہیں جو دہائیوں بعد جیتے ہیں ، سولس کو 77.69 فیصد ووٹ ملے ہیں اب تک نصف سے زائد پولنگ سٹیشنوں کے نتائج آچکے ہیں ، یہ بات الیکشن حکام نے بتائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :