حکومت ہندوستان کو کوئی رعایت دے رہی ہے نہ ہی کوئی نیا معاہدہ کیا جا رہا ہے،انجینئر خرم دستگیر خان ،ہندوستان کے ساتھ 85فیصد تجارت پہلے ہی کھلی ہے ،توانائی بحران اور انتہا پسندی دو بڑے قومی مسائل ہیں جن کا تدارک کئے بغیر ترقی ممکن نہیں ،حکومت ان مسائل کے حل کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے،وفاقی وزیر تجارت کاراولپنڈی چیمبر کے صدر ڈاکٹر شمائل داؤد آرائیں سے ملاقات میں اظہار خیال