یورپی یونین نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی ، مسئلہ خطے میں امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے ،حل نہ کیا گیا تو بڑی تباہی ہوسکتی ہے ، وقت آگیا ہے بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند ، کشمیریوں کو مذاکرات میں شامل کرے ،نمائندہ یورپی یونین