بھارت کوپسندیدہ تجارتی ملک کا درجہ بہت جلد دے دیا جائے گا، باہمی تجارت کوفروغ دے کردونوں ممالک کے درمیان تناوٴ کا خاتمہ ممکن ہے ،بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط خان، تجارتی روابط میں اضافہ و دونوں ممالک کے درمیان تجارت پر پابندیوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے؛وفاقی سیکریٹری ٹیکسٹائل وصنعت رخسانہ شاہ کا بھارت میں ”میڈ ان پاکستان نمائش“کے شرکاء سے خطاب