اسلام آباد‘ سبزی منڈی دھماکہ میں 5 کلوگرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا

جمعرات 10 اپریل 2014 06:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10اپریل۔2014ء) اسلام آباد کی سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکے میں 5 کلوگرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل آئی جی اسلام آباد نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دھماکہ خیز مواد کو پیٹیوں میں رکھا گیا تھا جوکہ ٹائم دیوائس کے ذریعے تباہ کیا گیا۔