پاک بھارت سیریز پر پہلے ہی اتفاق ہو چکا تھا، ذکا اشرف،حفیظ سے زبردستی استعفیٰ لینے کا اقدام نامناسب ہے، ٹیم کے اتحاد میں فرق پڑے گا،چھوٹے ملازمین کو فارغ نہیں کرنا چاہیے، بگ تھری نے حمایت کے بدلے انھیں آئی سی سی کا چیئرمین بننے کی پیشکش بھی کی تھی جو ملکی مفاد کے لئے ٹھکرا دی، انٹرویو