امریکہ میں ہر 10 میں سے 3 ایشیائی نژاد امریکی شہری 1998ء سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیتے ہیں ، رپورٹ

جمعہ 11 اپریل 2014 06:13

واشنگٹن ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11اپریل۔2014ء ) امریکہ میں ہر دس میں سے تین ایشیائی نژاد امریکی شہری 1998ء سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیتے ہیں جبکہ یہ ٹرن آؤٹ شرح سفید اور سیاہ ناموں کے مقابلے میں بہت کم ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک امریکی تحقیقاتی ادارے کی جاری کی گئی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال نو ملین اہل ووٹروں میں سے کانگریس انتخابات کے لیے صرف چار فیصد ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کو انتخابات کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق انتخابات کے لئے 11.3فیصد ہسپانوی نژاد سب سے اقلیتی گروپ ہے ۔

متعلقہ عنوان :