ایرانی سفیر کے امریکہ داخلے پر پابندی کے لیے قانون سازی،مسودہ قانون کے تحت اقوامِ متحدہ میں ایران کے منتخب کردہ سفیر کو ملک میں داخلے سے روکا جا سکے گا