چین میں مشترکہ نیول مشقوں میں پاکستان اپنا شمشیر جہاز لے کر جائے گا

پیر 14 اپریل 2014 06:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14اپریل۔2014ء) چین میں 23 اپریل کو دنیا کی مشترکہ نیول مشقوں میں پاکستان اپنا شمشیر جہاز لے کر جائے گا ۔ چین 65 سال پورے ہونے پر دنیا کے تمام ممالک کو مشترکہ مشقوں میں شرکت کی دعوت دی ہے پاک نیوی نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔

(جاری ہے)

چین کی 65 سال پورے ہونے پر دنیا کے تمام ممالک کو دعوت دی ہے کہ مشترکہ نیول مشقیں کی جائیں اس لیے پاکستان نے شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس موقع پر پاکستان کا شمشیر جہاز لے جانے کی تصدیق کردی ہے بھارت کا آئی ایس ایس شوالیک جہاز شرکت کرے گا یہ مشقیں چنگ ڈاؤ پورٹ پر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :