وزیراعلیٰ پنجاب کا مظفر گڑھ میں دریائے چناب کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقے ٹھٹھہ سیالاں کا دورہ ،دریائے چناب کے کٹاؤ کو بڑھنے سے روکنے کے لئے ہنگامی اقدامات اور کمشنر‘ ڈی سی او کو ذاتی نگرانی کرنے کا حکم،وزیراعلیٰ ٹھٹھہ سیالاں میں عوام میں گھل مل گئے ‘ سرائیکی میں گفتگو پر مقامی عوام کے خوشگوار تاثرات