کراچی میں دہشت گردی کی نئی لہر شروع ہوچکی ، شرجیل میمن،دہشتگردی کی نئی لہر میں ہونے والی حالیہ ہلاکتیں فرقہ وارانہ واقعات نہیں،وفاقی حکومت جلد بازی میں طالبان کے سامنے گٹھنے نہ ٹیکے، طالبان کے عسکریت پسند قیدیوں کو رہا نہیں کرنا چاہئے، گیلپ سروے مسلم لیگ (ن) کی منشا سے ہی آرہے ہیں، میڈیا سے گفتگو