جوہری معاہدے کے تناظر میں یوشیرا پاورپلانٹ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے‘ ایران

منگل 15 اپریل 2014 06:32

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15اپریل۔2014ء) ایران نے جوہری معاہدے کے تناظر میں اپنے جوہری پاور پلانٹ کے مستقبل بارے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی جوہری پروگرام کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوشیرا پاور پلانٹ کو مزید ایک سال تک چلانے کیلئے تیس ہزار سینٹری فیوجز یورینیم کی افزودگی اور ایندھن کی پیداوار کیلئے درکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کے نتیجے میں پاور پلانٹ کا مستقبل خطرے میں پڑ جائے گا۔

متعلقہ عنوان :