شہباز شریف اپنے 9اور میرے 5 سال کے کاموں اور قیمتوں کا اصلی و عوامی سروے کروائیں،پرویزالٰہی ،دنیا کی تاریخ میں یہ پہلا وزیر دفاع ہے جس نے اپنے ہی ملک کی فوج کو برا بھلا کہا ہو، یہ قومی المیہ ہے ،حکمران اپنی برتری کا غلط پراپیگنڈہ کر کے چھوٹے صوبوں کا احساس محرومی بڑھا رہے ہیں، ہماری ایک سکیم ناکام اور ان کی ایک بھی کامیاب نہیں ہوئی، پریس کانفرنس