قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات نے میڈیا کمیشن رپورٹ کو منظور کرتے ہوئے سفارشات شامل کرکے حکومت کو عملدرآمد کیلئے بھیج دی، سیکرٹ فنڈز سے رقم حاصل کرنے والوں کے نام منظر عام پر لانے کی سفارش،صحافیوں کو ملنے والی دھمکیوں پر وزارت داخلہ کے اقدام کو ناکافی قرار دیدیا،وزارت داخلہ کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار،سیکرٹ فنڈ حاصل کرنے والوں کے نام جلد منظر عام پر لائینگے،پرویز رشید