عراق ، ابو غریب کی متنازع جیل کو ’سکیورٹی خدشات‘ کے پیشِ نظر بند کر دیاگیا ،جیل کے 2400 قیدیوں کو وسطی اور شمالی صوبوں کی دیگر جیلوں میں منتقل کر دیا گیا