لاپتہ طیارے کی زیر آب تلاش کا مرحلہ ختم کرنے پر غور،بحر ہند میں ملائیشیا کے لاپتا طیارے کی تلاش میں مصروف ’ربوٹک آب دوز‘ سے تلاش کا یہ مرحلہ ایک ہفتے کے اندر ختم ہو جائے گا،آسٹریلوی وزیراعظم، اگر بلیوفن21۔آب دوز لاپتہ طیارے کا ملبہ تلاش نا کر سکی تو پھر حکام دوبارہ سوچ بچار کریں گے کہ اسے کیسے آگے بڑھایا جائے، ٹونی ایبٹ کی گفتگو