راولپنڈی ، نواز شریف ، شہباز شریف ، حمزہ شہباز ، حسین نواز میا ں عباس شریف ، مریم صفدر وغیر ہ برادران کے خلا ف تین ریفر نسوں کی سما عت 8مئی تک ملتوی

جمعہ 18 اپریل 2014 06:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18اپریل۔ 2014ء) ا حتساب عدا لت کے ڈیوٹی جج چو ہدری انوار احمد خا ن نے میا ں نواز شر یف ، میاں شہبا زشر یف ، حمز ہ شہبا ز شر یف ، حسین نو از میا ں عبا س شریف ، مر یم صفدر وغیر ہ برادران کے خلا ف تین ریفر نسوں کی سما عت 08مئی تک ملتوی کر دی ہے ان میں حد یبیہ پیپر ملز ، رائے ونڈ اثا ثہ جات اور اتفا ق فاؤ نڈری ر یفر نس شا مل ہیں پیپلز پارٹی کے دور میں ان ر یفر نسوں کو ری اوپن کرا نے کے لئے احتساب عدا لت ست رجوع کیا گیا تھا تاہم ان ر یفر نسوں کی سما عت کے خلا ف میاں برادارن نے ہائی کورٹ میں در خو است کے ذ ر یعہ حکم امتنا عی حا صل کر رکھا ہے