ڈومیسٹک ہاکی مقابلوں میں تیس سال کے پلیئرز پر عائد پابندی ختم

جمعہ 18 اپریل 2014 06:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18اپریل۔ 2014ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈومیسٹک ہاکی میں کھلاڑیوں کی شر کت کے حوالے سے30 سال کی پابندی ختم کردی ہے جس کے تحت اب35 سال تک کے کھلاڑی کسی بھی ڈومیسٹک ایونٹس میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی کر سکیں گے، اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اجلاس میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :