کراچی، شارع فیصل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر صحافی حامد میر زخمی ، حامد میر کی حالت خطرے سے باہر ،حامد میر پر حملے میں آئی ایس آئی کے چیف لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام ملوث ہیں، بھائی عامر میر کا الزام ،حامد میر پر حملہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے،واقعہ کی آزادانہ انکوائری ہونی چاہئے،ڈی جی آئی ایس پی آر ،انکوائری کے سلسلے میں مکمل مدد فراہم کریں گے،صحافیوں کے تحفظ کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، میجر جنرل عاصم باجوہ،کالعدم تحریک طالبان پنجاب نے حامد میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی،تحریک طالبان مہمندایجنسی کی تردید