وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا 3گھنٹے طویل اجلاس،ہر کام مجھے کرنا ہے تو وزارتوں اورمحکموں کی کیا ضرورت ہے ؟وزیراعلیٰ تسلی بخش جواب نہ ملنے پر سخت برہم