وقار یونس کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ،انضمام الحق قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ،سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد اسپن بالنگ کے کوچ کے لئے مضبوط امیدوار ، کوچنگ کی درخواست پہلے ہی پی سی بی کو دے رکھی ہے، کوچ کا انتخاب کرکٹ بورڈ کا کام ہے تا بورڈ کو اپنی دستیابی سے آگاہ کر دیا ہے،وقار یونس