آئی جی پنجاب کا بلاول بھٹو زرداری کے چیف سکیورٹی آفیسر سے رابطہ‘ فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کرائی

پیر 21 اپریل 2014 07:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21اپریل ۔2014ء) آئی جی پنجاب خان بیگ کا چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے چیف سکیورٹی آفیسر سے رابطہ کیا ہے پنجاب میں متوقع دورہ پر فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

(جاری ہے)

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کا آئندہ ہفتے پنجاب میں دورہ متوقع ہے پنجاب حکومت نے پی پی پی کو فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کروائی ہے آئی جی پنجاب خان بیگ نے چیئرمین پی پی پی کے چیف سکیورٹی سے رابطہ کرکے سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے فول پروف سکیورٹی دینے کا وعدہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :