وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی میں اعلیٰ سطحی اجلاس ، کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر سخت ناراضگی کا اظہار ،مریض نہیں مرض کا علاج چاہئے، نواز شریف ، بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی وضع کرلی، ملک سے جلد تاریکی کا خاتمہ اور روشنیوں کا راج ہوگا،نواز شریف،وزیراعظم نے تھرمل پاور پلانٹ کے دو نئے یونٹس کا افتتاح کر دیا، حامد میر پر حملے کی تفتیش جاری ہے ،تحقیقات کیلئے قائم عدالتی کمیشن بااختیار ہوگا، وزیراعظم،کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے گی، طالبان سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، ملک بھر میں دہشت گردی کی لہر پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،نجی اسپتال میں سینئر صحافی کی عیادت کے بعد صحافیوں سے گفتگو