حامد میر کو ہوش آ گیا ، پرائیویٹ روم میں منتقل ، حملہ کیس میں تین رکنی عدالتی کمیشن مقرر ، نوٹیفکیشن جاری،سربراہی جسٹس انور ظہیر جمالی جبکہ دیگر ارکان میں جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس اقبال حمید الرحمن شامل ، سینیٹ ، سندھ ، خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں قرارداد مذمت منظور ،سینیٹ میں صحافیوں کے تحفظ کیلئے اقدامات تجویز کرنے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم، حامد میر کی بھیجی ہوئی کوئی ویڈیو ابھی تک موصول نہیں ہوئی ، ڈائریکٹر کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلٹس باب ڈیٹز