کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات سمیت تشدد زدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری، خاتون سمیت 7 افراد کی لاشیں برآمد ، دیگر واقعات میں پروفیسر سمیت متعدد افراد جاں بحق ،میٹروول میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد زخمی،کراچی میں اغواء ہونیوالے دومقامی اہلکار محفوظ اورخیریت سے ہیں،یونیسف