طالبان کے دھڑے آپس میں لڑرہے ہیں، قیادت کا فقدان ہے‘امریکی اخبار، طالبان میں لڑائی کے با عث حکومت پاکستان سے امن مذاکرات کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ہے، طالبان کی قیادت محسود قبائل کے باہر سے لی گئی اور اسی بات نے اختلافات کو جنم دیا‘ ملافضل اللہ کی نامزدگی سے امید تھی کہ وہ محسود قبائل کے درمیان جاری لڑائی کو ختم کرانے میں کامیاب رہیں گے تاہم وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے ہیں ،رپو رٹ