طالبان قیدی رہا نہ ہونے سے امن مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے ہیں، پروفیسر ابراہیم،حکومت اعلانات کے باوجود طالبان کمیٹی سے ملاقات نہیں کررہی، گفتگو