شام : پارلیمنٹ کے نزدیک سکیورٹی فورسز پر مارٹر شیلنگ حملہ ،پانچ افراد ہلاک

منگل 22 اپریل 2014 06:52

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اپریل۔2014ء) شام میں پارلیمنٹ کے نزدیک سکیورٹی فورسز کے گشتی قافلے پر مارٹر شیلنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حقوق انسانی کارکنوں نے بتایا کہ پارلیمنٹ کی عمارت سے 320 فٹ کے فاصلے پر فوج کے ایک گشتی ٹینگ پر مارٹر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔ فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

متعلقہ عنوان :