فیصل آباد، محبت کی شا دی کرنے والے نو جوان کی 22 سالہ بہن کو ”ونی “ کے طور پر اغوا ء کر لیا گیا

منگل 22 اپریل 2014 06:47

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اپریل۔2014ء)تھا نہ محمد والا چینوٹ کے علا قہ رحمن آباد میں ڈیڑھ درجن افراد نے محبت کی شا دی کرنے والے نو جوان کی 22 سالہ بہن کو ”ونی “ کے طور پر اغوا ء کر لیا اور ملزم زاہد سے اسی کا زبر دستی نکا ح کر دیا جو 5 دن تک اسے زبر دستی زیا دتی کا نشا نہ بنا تا رہا چھٹے روز اس کانکاح زاہد کے 50 سالہ ما مو ں نو ر اکبر کے ساتھ کر دیا جو اس کے ساتھ زبر دستی زیا دتی کا مرتکب ہو تا رہا۔

ا سی دوران ،نو ر اکبر ،خا ں ، خضر حیا ت اور ظفر نے اسے احتجاعی زیا دتی کا نشا نہ بنا یا اور بر ہنہ حالت میں اسے صحن میں آنہی زنجیر کے ساتھ درخت سے با ند ھ دیا ،اور متا ثر ہ خا تو ن کے ما موں کو بلا کر اس کے حوالے کر دیا ،جبکہ حلقہ کے ایم این اے اور ایم پی اے کی پشت پنا ہی پر ڈی پی او چنیو ٹ مدعی پا رٹی کو مقدمہ واپس لینے کیلئے دباوٴ ڈال رہا ہے او مقدمہ واپس نہ لینے پر سنگین مقدمات میں پھنسا نے کی دھمکیا ں دے رہا ہے متاثر ہ خاند ان نے انصا ف نہ ملنے پر 3 مئی کو آر پی او فیصل آباد ریجن کے دفتر کے سامنے خو د سو زی کر نے کی دھمکی دی ہے ، یہ با ت 22 سالہ متاثر ہ صاحب بی بی مقامی قانو ن دان چوہد ری عمر دارز اور بھا ئی عطاء اللہ نے فیصل آباد پر یس کلب میں ایک پر یس کا نفر نس میں کہی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اغواء ، ونی ،زیادتی ، احتما عی زیا تیوں اور زہر دے کر ہلا ک کر نے کی کو شش کر نے والے ملزموں کو گر فتار نہیں کیا جا رہا جبکہ پو لیس نے سیا سی دباوٴاور ڈی پی او چنیوٹ کی ہدایت پر مدعی پا رٹی کو ہی رسوا کر نے پرتلی ہو ئی ہے جس کی وجہ سے وہ گھروں کو تا لے لگا کر جا نیں بچانے کیلئے دربد ر دھکے کھا رہے ہیں انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اس ظلم کے خلاف ”سو مو ٹو“ ایکشن لینے اور وزیر اعلیٰ پنجا ب ،آئی جی پنجا ب پولیس ، وزیر قانو ن اور آرپی او فیصل آباد سے درخواست کی کہ وہ انصا ف کے تقاضے پو رے کر وائیں ورنہ ان کا خا ند ان ذلت کی اس زند گی سے تنگ آکر موت کو گلے لگا نے پر مجبو ر ہے ۔

متعلقہ عنوان :