پرویز مشرف آئندہ دس روز میں باہر چلے جائیں گے،منظور وسان کی پیشنگوئی

منگل 22 اپریل 2014 06:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اپریل۔2014ء)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے سابق صدر پرویز شمرف کے آئندہ دس روز میں بیرون ملک جانے کی پیشنگوئی کردی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کراچی سے یا کہیں اور سے جائیں گے ذمہ دار حکومت ہوگی ۔سابق صدر آئندہ دس روز میں بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :