آئی ایس آئی کے خلاف الزامات ،وزارت دفاع کی جانب سے جیو نیوز کو بند کرنے کیلئے پیمرا میں درخواست دائر ، پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف توہین آمیز نشریات پر جیو نیوز ٹی وی چینل کے خلاف کارروائی کی جائے ، ٹی وی چینل کا لائسنس واپس لینے کی سفارش کی جائے ،معروف صحافی خوشنود علی خان کا پیمرا کی شکایات کونسل کو دائر کی گئی درخواست میں مطالبہ،پیمراایک ریگولیٹری اتھارٹی ہے ،اگرکسی کوکوئی شکایت ہوگی تووہ پیمراہی کے پاس جائے گا،پرویزرشید،پیمرادونوں فریقین کاموٴقف سن کرہی فیصلہ دیگا، پیمراکی تشکیل میں جوبھی کمی اورخامیاں ہیں ان کودورکرناحکومت کی ذمہ داریوں میں شامل ہے، وفاقی وزیر اطلاعات