حامد میرواقعے کو جواز بنا کر پاکستان کے قومی اداروں پر حملے کئے جا رہے ہیں ، بغیر کسی ثبوت کے اداروں کو مورد الزام ٹھرایا جانا انتہائی تشویشناک ہے،چودھری نثار علی خان ، حامد میر پر حملے کا واقعہ قابل مذمت ہے، یکطرفہ اور منفی پروپیگنڈاقابل تشویش ہی نہیں قابل مذمت بھی ہے، وزیر داخلہ کا بیان