آئی ایس آئی پر کوئی الزام نہیں لگا سکتا ، نہ ہی یہ کوئی ایشو ہے، اداروں کے درمیان تصادم کی کوئی گنجائش نہیں،پرویز رشید، تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کررہے ہیں اور ملکی سلامتی کے لئے یکجا ہیں ،میڈیا کے ساتھ ہمارا عشق اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ ہمارا ایمان کا رشتہ ہے ، طالبان سے مذاکرات میں ڈیڈ لاگ مذاکراتی عمل کا حصہ ہے ،مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں جلد پیش رفت ہوگی، حامد میر پر حملے کی ہر سطح پر انکوائری ہوگی، ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے ، پرویز مشرف کہیں بھی جائیں قانون کی گرفت سے وہ آزاد نہیں ہیں،میڈیا سے گفتگو