کراچی میں 25سال سے غنڈوں کا راج ہے،ٹارگٹڈ آپریشن کے بعدصورتحال آہستہ آہستہ بہتر ہوگی، خواجہ سعد رفیق،طالبان سے مذاکرات ہی درست راستہ ہے،حامد میر پر حملہ قابل مذمت ہے ،صحافیوں سے گفتگو