وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی حامد میر کی آغا خان ہسپتال میں عیادت کی ۔ حامد میر کو پھول پیش کئے، خیریت دریافت کی، جلد صحت یابی کیلئے دعا کی