حامد میر حملے کے بعد آئی ایس آئی سربراہ کی تصویر چلا کر ایسے الزام تراشی کی گئی کہ کو ئی مجرم ہو،عاصمہ جہانگیر،حا مد میر کی فیملی کوکسی پرشک ہے توان کاکہناکوئی حرج نہیں ، انہیں حق سے کوئی نہیں روک سکتا،میڈ یا کا کام کسی کی پگڑی اچھالنا نہیں بلکہ لوگوں کا نقطہ نظر پیش کرنا ہوتا ہے ، نجی ٹی وی سے گفتگو