انڈیا کی پہلی خاتون چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس جی روہنی آندھرا پردیش کی ہائی کورٹ میں فرائض انجام دے رہی تھیں

بدھ 23 اپریل 2014 08:05

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23اپریل۔2014ء)دہلی ہائی کورٹ کی47 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔دلی ہائی کورٹ کی نئی چیف جسٹس جی روہنی آندھرا پردیش کی ہائی کورٹ کی جج کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی تھیں۔

(جاری ہے)

ان کی تقریب حلف برداری میں دلی کے لیفٹیننٹ گورنرنجیب جنگ بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :