حامد میر پر حملہ اور ادارہ پر الزامات دونوں کی مذمت کرتا ہوں،نہ جنگ جیو گروپ کو ختم کیا جا سکتا ہے نہ آئی ایس آئی کو،شیخ رشید،بیرونی دورے میں رکاوٹیں پیدا کرنے پر استحقاق کمیٹی نے امریکی سفیر کویاوضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے،میڈیا سے بات چیت